Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شہباز شریف نے فیصل سبحان کے وجود سے انکار میں ڈیڑھ برس کیوں لگایا ؟عمران خان نے سب راز فاش کر دئیے

By adminمارچ 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد‘پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان میٹرو پراجیکٹ کے ٹھیکیدار فیصل سبحان سے چینی حکام کی پو چھ گچھ اور اس کی کمپنی سے متعلق معلومات کے لئے ایس ای سی سی پی سی رابطہ کیا۔خود کو بچانے کیلئے شریفوں کی جانب سے تراشے گئے جھوٹ۔ شہباز شریف کا دعویٰ ہے کہ فیصل سبحان کا وجود ہی نہیں۔ یہ دستاویز بتا رہی ہیں کہ چینی حکام نے میریٹ ہوٹل میں فیصل سے تفتیش کی اور اس کی کمپنی سے متعلق معلومات کیلئے ایس ای سی پی سے رابطہ کیا۔سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ خود کو بچانے کیلئے شریفوں کی جانب سے تراشے گئے جھوٹ پر مبنی ہیں، شہباز شریف کا دعویٰ ہے کہ فیصل سبحان کا وجود ہی نہیں یہ دستاویز بتا رہی ہیں کہ چینی حکام نے میریٹ ہوٹل میں فیصل سے تفتیش کی اور اس کی کمپنی سے متعلق معلومات کیلئے ایس ای سی پی سے رابطہ کیا۔ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں شریفوں کی کرپشن سے پردہ اٹھانے کی دیر تھی کہ اسے غائب کردیا گیا انہوں نے کہا کہ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں شریفوں کی کرپشن سے پردہ اٹھانے کی دیر تھی کہ اسے غائب کردیا گیا۔اب جھوٹ کون بول رہا ہے؟ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی یا شہباز شریف؟ یہ چینی ریگولیٹری باڈی کے ساتھ ستمبر 2016ءمیں کی جانے والی خط کتابت ہے۔ فیصل سبحان کے وجود سے انکار کرنے میں شہباز شریف کو ڈیڑھ برس کیسے لگ گیا؟ مزید کہا کہ اب جھوٹ کون بول رہا ہے؟ ملتان میٹرو پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کرنے والے چینی یا شہباز شریف؟ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، تمام ارکان صوبائی اسمبلی سینیٹ الیکشن کے لیے تیار بیٹھے ہیں،جو بھی پیسے کی آفر کر رہا ہے سب ٹھکرا رہے ہیں ،اس حوالے سے مجھے بھی آفر آگئی تھی۔پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ امریکا میں براہ راست انتخاب کے ذریعے سینٹر منتخب ہوتا ہے لیکن ہمارے یہاں سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، پیسے کے بل بوتے پر سینیٹر آتا ہے تو وہ کرپشن ہی کرتا ہے،اس نظام کر بدلنا ہے جو ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دیتا ہے، انشااللہ 2018ءکا الیکشن جیت کر سینیٹ کے براہ راست الیکشن کرائیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی نے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کی یہ سیاست میں کرپشن لانے کا طریقہ ہے جب پیسہ خرچ کر کے ووٹ لے کر آئیں گے تو وہ پیسہ بھی بنائیں گے ۔اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ پچھلے سینیٹ الیکشن میں بھی بلا مقابلہ امیدوار منتخب کرنے کا کہا تھا مگر اپوزیشن اتفاق نہیں کیا، اس دفعہ سپیکر نے تمام پارٹیوں سے رابطہ کیا کہ اپنے حصے کے مطابق سینیٹ الیکشن میں بلا مقابلہ اپنے امیدوار منتخب کریں، پھر بھی کسی نے اتفاق نہیں کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھانے کی ایک اور کوشش کی ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت طاقتور طبقے سے تو ٹیکس لے نہیں رہی لیکن شریفوں اور ان جیسے دوسرے لوگوں کو منی لانڈرنگ کے ذریعے قومی وسائل لوٹنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.