Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملازمین سے پوچھ گچھ ،اہم ریکارڈ کی چھان بین ،کمپیوٹرز،فائلیں ظبط ،پیرا گون سوسائٹی پر نیب کی یلغار ،آشیانہ ،ایل ڈی اے سٹی کی تحقیقات میں چونکا دینے والا موڑ آگیا

By adminمارچ 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آشیانہ ہاو¿سنگ سوسائٹی میں مبینہ کرپشن کا معاملہ، نیب نے لاہور میں پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور کئی اہم فائلیں قبضے میں لے لیں۔آشیانہ ہاو¿سنگ سوسائٹی اور ایل ڈی اے سٹی میں مبینہ کرپشنکے معاملے پر نیب نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ نیب لاہور کی انویسٹی گیشن ٹیم نے برکی روڈ پر پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ملازمین سے پوچھ گچھ اور ریکارڈ کی چھان بین کی۔نیب ذرائع کے مطابق ٹیم تقریبا دو گھنٹے تک سوسائٹی کے اکاو¿نٹس ا?فس میں موجود رہی۔ نیب نے پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی ا?فس کے کمپیوٹر، پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی فائلوں کا ریکارڈ اور رسیدیں قبضے میں لے لیں۔ نیب کی جانب سے پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی کے سی ای او ندیم ضیا کو متعدد بار طلب کیا تھا لیکن وہ خود پیش ہوئے اور نہ ہی ریکارڈ بھجوایا۔واضح رہے کہ نیب نے ا?شیانہ ہاو¿سنگ سوسائٹی کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ ایل ڈی اے سٹی کی تحقیقات بھی شروع کر رکھیں ہیں۔ ایل ڈی اے سٹی کی فائلیں دینے میں بھی پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی ملوث تھی جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کارروائی پیرا گون سوسائٹی کا ریکارڈ غائب کئے جانے پر کارروائی کی۔ نیب نے ایک ہی دن میں پیرا گون سٹی آفس پر دوسرا چھاپہ مارا اور چیف ایگزیکٹو پیرا گون ندیم ضیا کے دفتر سے ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ قبل ازیں نیب نے پیرا گون سٹی آفس پر چھاپہ مار کر اکاﺅنٹ آفس سے ریکارڈ قبضہ میں لیا تھا۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.