ممبئی (ویب ڈیسک ) نامور بھارتی ادیب و شاعر جاوید اختر نے گلوکار سونونگم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مساجد میں لاو¿ڈ اسپیکرز کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ برس گلوکار سونو نگم نے ٹویٹر پر اذان کو شور قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم مسلمان نہیں ہیں لیکن پھر بھی ہمیں روزصبح اذان کی اواز سے بیدار ہونا پڑتا ہے، آخر بھارت میں یہ جبری مذہب پرستی کب ختم ہوگی۔ سونو نگم کے ان ٹوئٹس کی وجہ سے بھارت میں مساجد پر لاو¿ڈ اسپیکرز ہونے یا ہونے کے حوالے سے بہت بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا یہاں تک کہ سونونگم کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے لیے معافی مانگنی پڑی تھی اور اب نامور بھارتی ادیب و شاعر جاوید اختر نے سونونگم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مساجد میں لاو¿ڈ اسپیکرز کی مخالفت کردی۔جاوید اختر نےاپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”میں سونو نگم سمیت ان تمام لوگوں کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ رہائشی علاقوں میں موجود مساجد اور عبادت کرنے والی تمام جگہوں پر لاو¿ڈ اسپیکرز استعمال نہیں ہونے چاہئیں۔“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

