نئی دہلی (این این آئی) بھارتی صحافی پراوین سوامی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتارکیاگیا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے لیکن ان کا ریکارڈ حذف کیا جا چکا ہے اور وہ ایک جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا تھا،بھارت نے ایک اپنی ہی صحافی کے ان دعووں کو مسترد کیا ہے کہ پاکستان میں قید کلبھوشن یادیو ایک بھارتی جاسوس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافی پراوین سوامی نے بھارتی انگریزی جریدے کے لیے لکھی گئی ایک رپورٹ میں یادیو بھارتی بحریہ کا حاضر سروس افسر ہے لیکن ان کا ریکارڈ حذف کیا جا چکا ہے اور وہ ایک جعلی پاسپورٹ پر ایران گیا تھا۔ادھر بھارت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس خبر کومن گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور اس ساکھ پر سوال بھی اٹھایا۔بیان میں کہا گیا کہ یہ رپورٹ حقائق سے ہٹ کر ایک جھوٹی کہانی پیش کرتی ہے اور من گھڑت ہے۔ یہ خبر پاکستانی حکومت کی طرف سے جاری کی گئی یادیو کی وڈیو اور اس کے بعد ہونے والے پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں بھی اسی موقف کو دہراتے ہوئے کہا گیا کہ یادیو کے معاملے پر بھارت انصاف کی بین الاقوامی عدالت میں میں قانونی جنگ لڑ رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

