کراچی (کرائم رپورٹر) نقیب اللہ محسودقتل کیس کے مرکزی کردارر اﺅ انوار اسلام آبادائیرپورٹ سے دبئی نکلنے میں کامیاب،چیف سیکریٹری ندھ نے راﺅ انواراورملک الطاف کی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیرراﺅانوارنقیب اللہ محسودقتل کیس میں تفتیشی ٹیم کے ہاتھوں خودکوگرفتاری سے بچانے میں کامیاب ہوگیا،راﺅانوارکی گزشتہ دنوں اسلام آبادائیرپورٹ سے حراست میں لئے جانے کی خبریں بھی بلاآخردم توڑگئی،راﺅانوارVIPلاﺅنج سے ہی دبئی نکل گیاتھاجبکہ دوسری جانب آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی سفارش پر چیف سیکریٹری سندھ کیجانب سے ایس ایس پی راﺅانواراورسابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن IIایسٹ زون محمدالطاف سرورملک کی معطلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔واضح رہے تاہم راﺅانوارکی گرفتاری سپریم کورٹ کے دیئے ہوئے تین روزکے دوران عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

