Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پولیس افسروں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کے بعد افسروں کی نیندیں حرام

By adminجنوری 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
lahore police
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) جعلی پولیس مقابلوں کے ماسٹر پولیس افسران کے خلاف دو اہم اداروں نے انکوائریاں شروع کر دیں۔ پنجاب پولیس سے تعلق رکھنے والے 5 ایس پی 2 ایس ایس پی، 24 ڈی ایس پی اور 21 ایس ایچ اوز کے حوالے سے یہ انکوائری کی جا رہی ہے کہ انہوں نے پولیس مقابلوں میں جن لوگوں کو مارا ہے کیا وہ واقعی مجرم تھے؟ کیا ان کے مقابلے اصلی تھے؟ اسی طرح ایسی تمام جوڈیشل انکوائریاں جو ان مقابلوں کے حوالے سے ہوئی ہیں ان کا ریکارڈ بھی منگوا لیا گیا ہے اور ان میں جو مشکوک مقابلے ہیں ان پولیس مقابلوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے بھی اہم اداروں کے ذمہ داران نے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ لاہور، شیخوپورہ، گجرات، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، قصور، ساہیوال اور فیصل آباد میں تعینات رہنے والے پولیس افسروں کی زیادہ تعداد کی انکوائریاں کی جا رہی ہیں اور سب سے زیادہ پنجاب کے اندر پولیس مقابلے بھی انہی شہروں میں ہوئے ہں۔ ان شہروں میں سی آئی اے میں تعینات پولیس مقابلے کے ماسٹر اہم پولیس افسران کے حوالے سے علیحدہ ڈیٹا بنایا جا رہا ہے کہ وہ پولیس مقابلوں کے بعد کس قدر امیر ہوئے اور ان کی جائیدادیں کس قدر بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے ابتدائی طور پر دو سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کی ان پولیس افسران کو آشیرباد کے حوالے سے بھی اہم ثبوت ملے ہیں اور یہ بھی ثبوت حاصل کئے گئے ہیں کہ کئی ایسے پولیس مقابلے بھی ہوئے ہیں جس میں مرنے والوں پر مقدمات تو موجود تھے مگر ان کو پکڑ کر اس لئے مار دیا گیا کہ ان سے ملنے والی ریکوری اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی لالچ میں اس ریکوری کو کہیں عدالت میں نہ پیش کرنا پڑے۔ رپورٹ میں تو یہ بھی کہا گیا ہے کہ 13 پولیس افسران ایسے ہیں جن کی تنخواہ سے کئی گنا زیادہ مہنگے سکولوں میں دوسرے ممالک میں ان کے بچے پڑھتے ہیں یہ خرچے کس طرح پورے ہوتے ہیں اس کے حوالے سے بھی ان کے ذرائع آمدن رپورٹ میں لکھے گئے ہیں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ پنجاب میں کئی بڑے گینگز جو سیاسی جماعتوں کیلئے بھی کام کرتے ہیں کئی پولیس افسران تو ان گینگز کے سرکردہ لیڈروں کے کہنے پر ان کے مخالفین کو پولیس مقابلوں میں مارتے ہیں۔

 

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.