لاہور (ویب ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ میں نے قصور کے بچوں کے ویڈیو کلپس والی ڈارک ویب کی ویب سائٹ خود دیکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب قصور کی بچیوں سے زیادتی کے اسکینڈل کے حوالے سے اب کیا نیا دعوی کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز والی ویب سائٹ انہوں نے خود دیکھی ہے۔یہ ویب سائٹ ڈارک ویب مافیا کا حصہ ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید دعوی ہے کہ انہوں نے اس ویب سائٹ پر قصور میں زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے والی ایک بچی کی ویڈیو اور تصاویر بھی دیکھی ہیں۔ اسی لیے انہوں نے عمران سے متعلق جو بھی دعوے کیے ہیں وہ ان پر قائم ہیں۔ 2 سے 3 روز میں تمام صورتحال واضح ہو جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

