Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حضرت یوسف ؑ کے مزار کو اڑانے کی سازش، اسرائیلی فوجی جب اندر پہنچی تو اندر کیا دیکھا

By adminجنوری 19, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Yousa AS
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل، مزار میں موجود افراد کا اسرائیلی فوج پر پتھراﺅ ، نامعلوم شخص کی جانب سے رکھے گئے بم کو ناکارہ بنانے کیلئے مزار میں داخل ہوئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ایکرپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزارکو نقصان پہنچانے کیلئے اس کے اندر نصب بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بم ایک موبائل فون کے ساتھ نصب تھا جس کی اطلاع اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروںکو ملی تو ایک ٹیم کو اس بم کو ناکارہ بنانے کیلئے مزار کے اندر بھیجا گیا تھاجس پر وہاں موجود افراد نے پتھراﺅ کیا۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ موبائل فون بم برآمد کرنے کے علاوہ اس نے قریبی گاﺅں میں ایک سرچ آپریشن کے دوران ہتھیار برآمد کر کے 11افراد کو گرفتار کر لیاہے۔ واضح رہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا مزار دریائے ارد ن کے مغربی کنارے پر واقع شہر میں ہے اور اس کا انتظام فلسطینی اتھارٹی کے پاس ہے۔ اس سے قبل بھی صیہونیوں کی جانب سے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار کی بے حرمتی کی متعدد بار کوششیں کی جا چکی ہیں۔ اکتوبر 2015میں مشتعل صیہویوں کی جانب سے بے حرمتی کے ارادے سے اس پر حملہ کیا جا چکا ہے جسے فلسطینی پولیس نے ناکام بنا دیا تھا۔اسرائیلی یہودی حضرت یوسف علیہ السلام کے حوالے سے اپنے غلط عقائد کی وجہ سے ان پر نعوذ باللہ بہتان تراشی کرتے ہیں جبکہ ان کی مذہبی تعلیم میں بھی ان کو یہی درس دیا جاتا ہے۔علیہ السلام کے حوالے سے اپنے غلط عقائد کی وجہ سے ان پر نعوذ باللہ بہتان تراشی کرتے ہیں جبکہ ان کی مذہبی تعلیم میں بھی ان کو یہی درس دیا جاتا ہے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.