لاہور(ویب ڈیسک)امریکی جریدے وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق فحش فلموں میں کام کرنے والی سابق امریکی اداکارہ اسٹیفنی کلیفورڈ ہالی ووڈ کی رومانوی کامیڈی فلم ’فائنڈنگ بلیس‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں 2006 میں امریکی ریاست واشنگٹن کے مشرقی شہر اسپوکین آئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق اسٹورمی ڈینیئل کے نام سے مشہور اداکارہ اسٹیفنی کلیفورڈ نے الزام عائد کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جولائی 2006 میں لیک تاہو میں ان کے ساتھ جنسی فعل کا ارتکاب کیا تھا۔وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا کہ نومبر 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل ٹرمپ کے ایک وکیل نے اسٹیفنی کلیفورڈ کو جنسی اسکینڈل کے حوالے سے خاموش رہنے کے لیے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر ادا کیے تھے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اسٹیفنی کلیفورڈ سے 2006 میں میلانیا کے ساتھ شادی کے ایک سال بعد ملے اور کلیفورڈ نے 2016 میں میڈیا پر ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات کی باتیں کرنا شروع کر دیں لیکن صدارتی انتخابات سے ایک ماہ قبل ان کی ٹرمپ کے ساتھ جنسی فعل کے معاملے پر خاموش رہنے کی ڈیل طے پا گئی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

