تازہ تر ین

بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتردیا، وجہ انتہائی معمولی

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) معمولی بات پر جھگڑے کے دوران بھائی نے طیش میں آکر سگی بہن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 102 شمالی کی رہائشی 19 سالہ عاصمہ بی بی کو اس کے بھائی مہران نے اپنے کپڑے استری کرنے کو کہا جس سے انکار پر دونوں جھگڑنے لگے.

اس دوران مہران طیش میں آگیا اور پشٹل سے فائر کر کے موقع پر بہن کو ڈھیر کر دیا۔ اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پوسٹمارٹم کے بعد مقتولہ کی میت ورثا کے حوالے کر دی جبکہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv