تازہ تر ین

بھارت میں برہان وانی شہید کی تصویر والے رسالے کی فروخت

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)مشرقی پنجاب کے قصبے فتح گڑھ صاحب کے جوڑ میلے میں حزب المجاہدین کے شہید رہنما برہان وانی کی تصویر والارسالہ فروخت ہونے لگا۔42 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں داعش سے متعلق ایک مضمون کے علاوہ سابق وزیر بے انت سنگھ کے قتل میں سزا یافتہ جگتار سنگھ ہوارہ کی تصویر بھی ہے۔ جوڑ میلے کے دورے کے موقع پر وزیر اعلیٰ مشرقی پنجاب امریندر سنگھ سے متنازعہ رسالے کی فروخت سے متعلق پوچھا گیا ، تو انہوں نے کہا رسالے میں اگر ملک مخالف بات ہوئی تو پولیس کارروائی کرے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv