لاہور(ویب ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نظام الدین جامی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی کہ کوئی بھی مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کس کو دینا ہےاس کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ 16جنوری کو ختم نبوت کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ پیر حمید الدین نے جو 31دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے ان کے ساتھ ہیں ۔ ہم بھی صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ذاتی مفادات کے لیے مہم چلا سکتے ہیں تو ختم نبوت کے معاملے پر کیوں نہیں چلا سکتے؟ ہم مذہبی معاملات پر اکٹھے ہوئے ہیں ، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

