تازہ تر ین

دوران کھدائی 10ہجری حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور کی مہر اور نایاب سکے برآمد

بھوآنہ (خصوصی رپورٹ) بھوآنہ دور کھدائی 10ہجری حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور کی مہر اور نایاب سکے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بھوآنہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 221 ب ڈوگھڑا کے رہائشی محمد نواز کو گزشتہ روز اپنے ہی گاﺅں کے قریب ایک بھڑکی دوران کھدائی سن 10 ہجری حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور کے نایاب مہر اور سکے ملے جن پر حضرت ابوبکر صدیقؓ کے نام کنندہ تھے۔ اور یہ سکے چاندی کے بنے ہوئے ہیں۔ سکوں اور مہر کو دیکھنے اور ان کی زیارت کرنے کیلئے دوردور سے لوگ محمد نواز کے گھر پہنچ گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv