تازہ تر ین

جہانگیر ترین کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپارہے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے: سلمان شہباز

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو
جھوٹا قرار دیا، انہیں شرم آنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے سوئس اکاونٹس بھی ہیں، وہ کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جھوٹا ترین گنے کے کاشتکاروں کو 120روپے دے کر لوٹ رہا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv