تازہ تر ین

شیطان امریکہ خلا میں بھی ہتھیا ر نصب کرے گا

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکی کانگریس نے ایک بار پھر خلا میں ہتھیاروں کی تنصیب پر غور شروع کر دیا۔ خلا میں موجود بیلسٹک میزائل سسٹم دنیا میں کہیں بھی کسی بھی ایٹمی میزائل حملے کو ناکام بنا سکے گا۔ امریکہ کی جانب سے سرد جنگ کے دوران خلا میں بیلسٹک میزائل کی تنصیب کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جسے بعد میں بند کر دیا گیا تا ہم اب کانگیس نے اس پروگرام پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے اور پینٹاگون سے کہا ہے کہ وہ اسکے امکانات کا جائزہ لے۔ سائنسدانوں نے پروگرام پر تنقید کی اور کہا کہ یہ دنیا کیلئے خطرناک اور ناقابل عمل ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv