تازہ تر ین

قائداعظم کا یوم ولادت ،ملک بھر میں عام تعطیل ،تقریبات کا اہتمام

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت آج منایا جائے گا اور اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی اور ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ جبکہ نظریہ پاکستان فاﺅنڈیشن اور سرکاری نجی پر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کے دوران مقررین بانی پاکستان کی ملک و ملت کیلئے کرانقدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے ریڈیو اور ٹی وی چینلز کے ذریعے خصوصی پروگرام پیش کریں گے جبکہ قومی اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جن میں جنوبی ایشیاءکے عظیم رہنما کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv