تازہ تر ین

سوہنا آیا طے سج گئے بازار۔۔چین کی فضاءدورد سلام سے گونج اٹھی محفل میلاد،نعت خوان

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں پاکستانی سفارتخانے میں آنحضرت محمد ﷺکے یوم ولادت کے سلسلے میں 14دسمبر کومحفل میلاد کا انعقاد کیاگیا جس دوران پاکستانی سفیر کی اہلیہ اور بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کی پرنسپل نے بیجنگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی پر مشتمل مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پرنسپل نے ربیع الاول کے مبارک مہینے کے تقدس پر روشنی ڈالی اورمحمد ﷺکی شان اقدس بیان کی۔ پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ کی طالبات نے حضورپاک ﷺ کی زندگی مبارکہ کے مختلف پہلوﺅں پر تقریریں کی جبکہ دیگر شرکاءنے بھی دردوسلام اور نعتیں پڑھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv