تازہ تر ین

معروف اداکارہ کا فحش رقص۔۔ 2سال سزا کا حکم نامہ جاری

قاہرہ (خصوصی رپورٹ)مصری عدالت نے فحاشی کو ہوادینے پر 25سالہ گلوکارہ شائمہ کو دوسال قید کی سزا سنادی ہے ۔ گلوکارہ کی ایک میوزک ویڈیو میں زیر جامعہ میں آئیں اور ایک کیلا معنی خیز انداز میں کھایا۔25 سالہ شائمہ احمد کو گذشتہ ماہ فحاشی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ مصری معاشرہ قدرے قدامت پسند ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شائمہ احمد کو فحاشی کو ہوا دینے اور ایک غیر مہذب فلم نشر کرنے کے الزامات میں قصوروار پایا گیا۔اس ویڈیو کے ڈائریکٹر کو بھی دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv