فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) ڈجکوٹ کے علاقہ وہیلہ کلاں میں سات سالہ بچے کو دولہا کی گاڑی سے پھول توڑنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملزم باراتی عادل اور دولہا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کمسن عثمان کی ماں کی آ ہ و بکا سے ہر آنکھ اشک بار ہو گئی۔