تازہ تر ین
khawaja sara

امریکی فوج میں خواجہ سراءبھرتی ،عدالتوں نے بھی اجازت دیدی

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ ) امریکا میں خواجہ سراﺅں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت مل گئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن سمیت تین وفاقی عدالتوں نے امریکی صدر کی جانب سے عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے خواجہ سراﺅں کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے پہلے اکتوبر میں امریکی ڈسٹرکٹ جج کولن کولر کوٹلی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خواجہ سراں کی فوج میں شمولیت کے احکامات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ نئے عدالتی احکامات کے مطابق یکم جنوری سے امریکی فوج میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) بھی شمولیت اختیار کرسکیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv