Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

By adminدسمبر 10, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
supreme Court
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) نے عدالتی ہدایت پر حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کا ریکارڈ عدالت عظمی میں جمع کراتے ہوئے کیس کی پیر کو سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ ہفتہ کو نیب نے حدیبیہ کیس کے ریکارڈکے ساتھ ایک متفرق درخواست بھی دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حدیبیہ کا مقدمہ بڑی اہمیت کا حامل ہے اس لئے مناسب ہو گا کہ مقدمہ میں پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں دلائل میں دیں، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل نیب کا عہدہ خالی ہے تاہم پراسکیوٹر جنرل کی تقرری کی سمری صدرمملکت کو بھیجی جا چکی ہے اورسمری پر جلد نوٹی فیکیشن جاری ہونے کا امکان ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر مقدمہ کی سماعت ملتوی کی جائے، نیب کی متفرق درخواست میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ نواز شریف نو مرتبہ عوامی عہدے پر رہ چکے ہیں۔ نواز شریف ایک مرتبہ صوبائی وزیر خزانہ، تین مرتبہ وزیر اعلی پنجاب رہے، نواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم ایک مرتبہ اپوزیشن لیڈر رہے، نواز شریف دسمبر 2000میں جلاوطن ہوئے نواز شریف کی نومبر 2007میں سعودی عرب جلاوطنی سے واپسی ہوئی، متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاناما کیس میں تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں حدیبیہ پیپرز ریفرنس میں اپیل دائر کی گئی ہے اور یہ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ سابق چیئرمین نیب کی صدارت میں ایک اجلاس میں ہوا۔ عدالت عظمی میں جمع کرائے گئے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کے ریکارڈ میں حدیبیہ مل کا عبوری اور حتمی ریفرنسز، گواہان کی فہرست، ریفرنس سے متعلق تحقیقات، احتساب عدالت کی ڈائری، حکم نامے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ، جے آئی ٹی رپورٹ اور والیم آٹھ بھی شامل ہے نیب کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ حدیبیہ ریفرنس کے ریکارڈ کو عدالتی کاروائی کا حصہ بنایا جائے۔ یادرہے کہ اس کیس کی سماعت سوموار کو جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو ہوگی۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.