تازہ تر ین
maryam nawaz

نوازشریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ کررہے ہیں:مریم نواز

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شرےف نہےں ہوتا ،نوازشرےف سازشوں کے باوجود ڈٹ کرکھڑے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کررہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی
انسٹاگرام

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv