لاہور (ویب ڈیسک )سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے اور اس معاملے کے پیش نظر جسٹس وجیہہ الدین سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق معزز جج نے فی الحال ان سے کوئی وعدہ نہیں کیا اور دوسری جانب بروقت الیکشن کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئینی طور نگران وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو شاید معاملات کا علم نہ ہو لیکن جسٹس وجیہہ الدین سے پہلے ہی ایک شخصیت نے رابطہ کیا ہے اور اسے کہا گیا ہے کہ انہیں اگر کسی عہدے کی پیشکش ہو تو وہ انکار نہ کریں لیکن معززجج نے ان کے ساتھ کوئی وعدہ نہیں کیا۔دوسری جانب اگر حکومت نے اپنی مدت مکمل کی تو نگراں حکومت آئندہ سال جولائی تک انتظامات سنبھال لے گی تاکہ اگست 2018ءتک عام انتخابات کروائے جا سکیں۔واضح رہے کہ جسٹس وجیہہ الدین پی ٹی آئی کے الیکشن ٹربیونل کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے بعد عمران خان اور وجیہہ الدین کے درمیان اختلافات منظر عام پر آئے تھے
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

