لاہور(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے فوج کے خلاف نا زیبا زبان کا استعمال کیا تو انہیں سوشل میڈ یا پر تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا ۔جہاں ایک طرف سوشل میڈ یا صارفین ایمان مزاری کے بیان پر سیخ پا ہیں تو دوسری جانب تحریک انصاف کے ہی رہنما نے ایمان مزاری پر اب تک کا شرمناک ترین الزام لگا دیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے خیبر پختونخواہ سے تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کے صدر ساجد فیاض خان نے الزام لگا یا کہ فوج کے خلاف بیان دینے والی ایمان مزاری ہمیشہ شراب کے نشے میں دھت رہتی ہیں ۔انہوں نے ایمان مزاری کے بیان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فوج کی ان گنت قربانیوں کی وجہ سے قائم دائم ہے ۔واضح رہے کہ سوشل میڈ یا پر جب سے ایمان مزاری کا ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے ،تب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے ۔ایمان مزاری نے اپنا ٹوئٹر اکاﺅنٹ بھی بند کردیا ہے جبکہ ان کی والدہ اور تحریک انصاف کی رہنماشیریں مزاری نے بھی وضاحت دیتے ہوئے اپنی بیٹی کے خیالات سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

