نئی دہلی (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جوان کی مشیر بھی ہیں منگل کو الصبح بھارت پہنچ گئیں جہاں وہ عالمی کاروباری اجلاس میں شرکت کریں گی، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اتنظامات کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ بھارت پہنچ گی ہیںَ امریکی صدر کی بیٹی جوکہ امریکی وفد کی قیادت کررہی ہیں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں شریک ہوںگی جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں شرکت کررہے ہیں۔ عالمی کاروباری اجلاس کی امریکہ بھارت مشترکہ طور پر میزبانی کررہے ہیں۔ جس میں 159ممالک کے 1500تاجر، کاروباری حضرات اور تجارت میں معاون آئی ٹی حکام بھی شریک ہونگے۔ تین روزہ اجلاس بھارتی ریاست حیدرآباد دکن کے حیدرآباد انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر میں منعقد ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

