ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار شہزادوں پر دوران تفتیش تشدد کیا گیا، شہزادہ الولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اب تک 17 شہزادوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔برطانوی اخبار نے خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار شہزادوں پر دوران تفتیش تشدد کیا جا رہا ہے، کھرب پتی شہزادہ الولیدبن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد کے بینک اکاو¿نٹس سے 194 ارب ڈالر ضبط کیے جا چکے ہیں، شہزادوں سے تفتیش امریکی کنٹریکٹرز کر رہے ہیں جو ان پر تشدد کر کے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔دوسری جانب ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے تشدد کے دوران زخمی شہزادوں میں سے اب تک 17 کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ تشدد کا شکار شہزادوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر تین ہفتے پہلے 11 شہزادوں اور سینکڑوں امرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

