لاہور(نیٹ نیوز)برطانیہ میں ایک کتے کے کان کے اندر تکلیف دہ زخم پیدا ہوگیا جو حیرت انگیز طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہہ ہے ۔ برطانیہ کے ایک چھوٹے سے قصبے جیرو میں 25 سالہ جیڈ رابنسن نامی شخص کا کہنا ہے کہ اس کے کتے کے کان کے اندر ایک سوزش زدہ زخم ہے جو امریکی صدر کی صورت سے مشابہہ ہے ۔اس کا کہنا ہے کہ اس کا کتا بہت شرارتی ہے اور نئی نئی خوشبوئیں سونگھنے کا شوقین ہے لہذا وہ ہر وقت زمین پر مختلف خوشبوئیں سونگھتا رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے کانوں کے اندر بے تحاشا دھول مٹی جمع ہوگئی۔یہ دھول مٹی بالآخر ایک تکلیف دہ زخم کی صورت اختیار کر گئی اور اب اسے آپریٹ کیا جانا ضروری ہے ۔رابنسن کا کہنا ہے کہ کتے کے علاج کیلئے اس کے پاس رقم نہیں لہذا وہ اس کیلئے چندہ جمع کر رہا ہے تاکہ کتے کو ڈاکٹر کے پاس لے جاسکے اور اس کے مرض کی درست تشخیص کر کے اس کا علاج کیا جاسکے
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

