اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کو سعودی عرب یو اے ای اور لندن سے شریف خاندان کی جائیداد کی مزید دستاویزات مل گئیں۔ تمام دستاویزات تصدیق شدہ ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق یو اے ای حکومت نے گلف سٹیل ملز فروخت کا دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا۔ اور کہا کہ گلف سٹیل ملز کی فروخت کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں یو اے ای سے خاندان کی طرف سے سرمایہ کی منتقلی کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ شریف خاندان کا دعویٰ تھا کہ گلف ملز فروخت کرکے سعودی عرب میں عزیزیہ ملزم لگائی گئی۔ سعودی عرب نے بھی شریف خاندان کی جائیداد کی تصدیق کردی اور نیب کو جواب میں کہا ہے کہ سعودی حکومت پاکستان سے مکمل تعاون کرے گی۔ سعودی عرب میں بھی سرمایہ میں منی لانڈرنگ کے ذریعے منتقل کیا گیا۔ نیب کو مریم صفدر کے بینی فیشل اونر ہونے کی تصدیق شدہ دستاویزات مل گئیں دستاویزات کے مطابق مریم صفدر ہی لندن اپارٹمنٹس کی بنیفیشل اونر ہیں ۔ یو اے ای ، سعودی عرب اور برطانیہ نے شریف خاندان کے موقف کی نفی کردی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

