Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پانامہ کے بعد پیراڈائز لیکس ،بڑوں بڑوں کے نام سامنے آگئے

By adminنومبر 6, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
shaukat aziz
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کے بعد آئی سی آئی جے نے ایک اور بڑا دھماکہ کر دیا اور ’پیرا ڈائز لیکس‘ کے نام سے مزید خفیہ دستاویز جاری کر دی ہیں جس میں امریکی وزیر ریکس ٹلرسن سمیت ٹرمپ کے 13 قریبی ساتھیوں، ملکہ ایلزبتھ، سابق قطری وزیراعظم حمد بن جاسم الثانی، سابق ملکہ اردن نور، سابق پاکستانی وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق چیئرمین این آئی سی ایل سمیت دنیا کی معروف شخصیات اور کمپنیوں کے نام شامل ہیں۔ گزشتہ برس جاری کئے گئے پانامہ پیپرز مشہور لاءفرم موزیک فونسیکا کی دستاویزات پر مبنی تھے، پیراڈائز پیپرز، کمپنی ”ایپل بائی“ کی دستاویز پر مشتمل ہیں، پانا پیپرز میں 50 ممالک کے 140 نمایاں افراد کے نام سامنے آئے تھے جبکہ اس میں ایک کروڑ 15 لاکھ دستاویزات سامنے آئی ہیں اور اس کام کیلئے 376 صحافیوں نے کام کیا۔ ذرائع کے مطابق پیرا ڈائز پیپرز میں 47 ممالک کے 127 نمایاں افراد کے نام شامل ہیں، پیراڈائز لیکس میں ایک کروڑ 34 لاکھ دستاویزات پر تحقیق کی گئی، اور اس کام کے لئے 67 ممالک کے 381 صحافیوں نے خدمات انجام دیں۔ یہ دستاویزات سنگا پور اور برمودا کی 2 کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہیں، پیراڈائز پیپرز پہلے جرمن اخبار نے حاصل کئے اور آئی سی آئی جے کے ساتھ ان کا تبادلہ کیا۔ ان میں 180 ممالک کے 25 ہزار سے زائد کمپنیاں، ٹرسٹ اور فنڈز کا ڈیٹا شامل ہے، پیراڈائز پیپرز میں 1950ءسے لے کر 2016ءتک کا ڈیٹا ہے۔ آئی سی آئی جے کے مطابق پیراڈائز پیپرز میں جن ممالک کے سب سے زیادہ شہریوں کے نام آئے ہیں ان میں امریکہ 25 ہزار 414 شہریوں کے ساتھ سرفہرست ہے، برطانیہ کے 12 ہزار 707 شہری، ہانگ کانگ کے 6 ہزار 120 شہری، چین کے 5 ہزار 675 شہری اور برمودا کے 5 ہزار 124 شہری شامل ہیں۔ تازہ معلومات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ نے بھی آف شور کمپنی میں سرمایہ کاری کی، اس کے علاقہ امریکی صدر کی کابینہ کے اہم رکن ریکس ٹلرسن وزیر تجارت ولبرراس سمیت 13 قریبی ساتھیوں کی بھی آف شور کمپنیاں سامنے آئیں جبکہ سابق پاکستانی وزیراعظم شوکت عزیز نے بھی آف شور کمپنی قائم کر رکھی ہے، جسے برمودا سے آپریشٹ کیا جاتا تھا۔ جن شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں ان میں کینیڈین وزیراعظم کے قریبی ساتھی و مشیران، اردن کی سابق ملکہ نور، یورپ میں نیٹو کے سابق کمانڈر ویزلے کلارک، مائیکرو سافٹ، ای بے، فیس بک، نائیکی اور ایپل جیسی بڑی کمپنیوں کے بانی اور مالکان، جبکہ گولوکارہ میڈونا اور پاپ سنگر بونو کی بھی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں۔ پاکستتان کی شیرات آئل کمپنی بھی ان میں شامل ہے جبکہ ایک نام ایاز خان نیازی ہے جن کے شریک ان کے کچھ عزیز بھی ہیں۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.