لندن (این این آئی) برطانوی حکام نے لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہاری مہم کا نوٹس لیتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے بدنیتی پر مبنی پوسٹرز فوری ہٹانے اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ہفتہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے پاکستان مخالف اشتہاری مہم کا معاملہ ٹرانسپورٹ فار لنڈن(ٹی ایف ایل)سمیت برطانوی حکام کیساتھ اٹھایا تھاجس پر ٹی ایف ایل نے فوری رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے فوری پاکستان مخالف پوسٹرز ہٹانے اور معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ ٹی ایف ایل نے پوسٹرز ہٹانے کی مناسب کارروائی کے بعد ہائی کمیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بد نیتی پر مبنی اس مہم کے ذمہ داروں کیخلاف انضباطی کارروائی کی جائیگی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

