تازہ تر ین
nawaz shareff

نواز شریف کے بعد کس کس کی باری، نیب کی تیاریاں مکمل،

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) معلوم ہوا ہے کہ نیب نے مزید گیارہ مقدمات کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کے علاوہ سابق سفیر حسین حقانی بھی شامل ہیں، اس مقصد کیلئے نیب کے بورڈ کا اجلاس جلد طلب کئے جانے کا امکان ہے، نیب ذرائع کے مطابق جن افراد کو نوٹس جاری کئے جارہے ہیں ان میں سیاستدانوں کے علاوہ کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں، بتایا گیا ہے کہ جن مقدمات میں کسی کو بھی کوئی سہولت دی گئی ہے وہ واپس لی جارہی ہے اور کرپٹ افراد کی اب طلبی ہوتی رہے گی، سپریم کورٹ کو دی گئی فہرست میں شامل مقدمات کے حوالے سے کام ہورہا ہے، واضح رہے کہ چودھری برادران کا مقدمہ بھی اس فہرست میں شامل تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv