اسلام آباد(و یب ڈیسک) وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں ملازمین کے موبائل فون پروایٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی،موبائل ایپس کے ذریعے حساس معلومات لیک ہوسکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے موبائل فون پرواٹس ایپ یا دیگر ایپس کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی۔وزارت داخلہ نے سرکاری ملازمین کوخبردارکیا ہے کہ لاعلمی میں کوئی بھی ای میل ڈاؤن لوڈ نہ کی جائے۔موبائل ایپس کے ذریعے حساس معلومات لیک ہوسکتی ہیں۔ وزیرداخلہ احسن اقبال نے پٹرولیم مصنوعات پر اپوزیشن ے ردعمل پر کہا کہ خطے میں سب سے کم قیمتیں پاکستان میں ہیں۔ آج پاکستان میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہورہی ہے۔کےٹی بندرکامنصوبہ بھی موجودہ حکومت نےسی پیک میں شامل کیا۔ کراچی کےپانی کےمنصوبےکیلیے 12ارب روپے دیے۔ انہوں نے کہا کہ تھرکول کوسی پیک میں شامل کرناحکومت کاکریڈٹ ہے۔70سال بعدگوادر،کوئٹہ میں رابطہ بحال کرنے کا کریڈٹ موجودہ حکومت کا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

