تازہ تر ین
lahore police

پھڑ کتی جوانیاں پولیس کے ہتھے کیسے چڑھیں، دیکھئے خبر

لاہور (خصوصی رپورٹ)ٹاﺅن ڈویژن کے 2مختلف تھانوں کی پولیس گیسٹ ہاﺅسز پر چھاپے کے دوران سے 7خواتین سمیت 17افراد گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ڈویژن کے 2علاقوں نشترکالونی اور لیاقت آباد کے علاقہ میں پولیس نے گیسٹ ہاﺅسز پر چھاپہ مار کر 7خواتین ارشاد بی بی، شاہین ، سونیا، ماریہ، رابعہ ، کرن اور نازش اور 10مردوں ارسلان، فیض، کرامت، اصغرعلی، پرویز، حسن، مشتاق، نعمان اور منظور کو رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کرکے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات کا اندراج کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv