مونٹرال (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کی کوشش ہے کہ جمہوریت کو بچایا جائے‘شریف خاندان کی وجہ سے پاکستان میں جمہوریت کو شدید خطرات ہیں‘ شریف فیملی فوج اور عدلیہ کو نشانہ بنا رہی ہے‘فرد جرم عائد ہونے کے بعد اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے اجلاس میں نہیں جا سکتے۔ وہ بدھ کو یہاںکینیڈا کے شہر مونٹرال میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو ان کی کرتوتوں کی وجہ سے نکالا گیا، اسحاق ڈار کو شرم آنی چاہئے. فرد جرم عائد ہونے کے بعد اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے اجلاس میں نہیں جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کوچاہیے کہ وہ فوراً استعفیٰ دے دیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ فوج کی کوشش ہے کہ جمہوریت کو بچایا جائے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

