انقرہ ( آن لائن ) ترکی میں ایک شخص نے مرضی کے خلاف بیٹی کے شادی کرنے پر خودکشی کرلی اور اس منظر کو فیس بک پر لائیو بھی نشر کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے فیس بک پر لائیو کہا کہ میری بیٹی نے نہ مجھ سے کوئی مشورہ کیا اور نا ہی اجازت لی، بس ایک فون کرکے اپنی شادی کی خبر سنادی، میری بیٹی کا سسر میری جگہ اس کا وکیل بنا جبکہ یہ میرا حق تھا۔ اس بات نے میرا دل توڑ دیا ہے۔ اب میں مزید زندہ نہیں رہنا چاہتا۔ایان نے اسی دوران اپنے ہاتھ میں موجود پستول لہرانا شروع کردیا اور دوستوں کی جانب سے سمجھائے جانے کے باوجود اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خودکشی کا یہ ایک نیا کیس ہے تاہم موت کے حوالے سے مزید تحقیقات کررہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

