ریاض (ویب ڈیسک) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ایک غیر قانونی لیب پر چھاپہ مارکر مشہور عالمی برانڈز کے جعلی پرفیومز کا پتہ لگالیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ خوشبویات کی تیاری میں انسانی پیشاب بھی استعمال کیا جا رہا تھا۔ وزارت تجارت نے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ایک ویڈیو کلپ کے بعد لیب پر چھاپا مارا جس میں پرفیومز کے ڈبوں کے برابر میں پیشاب سے بھری ہوئی چھوٹی بوتل نظر آرہی تھی۔ لیب ریاض کے التعمیر بازار میں واقع ہے۔ ویڈیو کلپ میں نقلی اور ملاوٹی خوشبویات سے بھرے ہوئے کئی کارٹن بھی نظر ارہے تھے۔ ویڈیو کلپ تیار کرنیوالے نے توجہ دلائی تھی کہ مذکورہ لیب میں نہ صرف یہ کہ عالمی مارکوں والی خوشبویات میں ملاوٹ کی جا رہی ہے بلکہ مقامی شہریوں کی زندگی کو خطرات میں ڈالنے والی سرگرمیاں بھی ہو رہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

