ریاض : یمن سے باغیوں نے صوبہ نجران کے علاقے میں سرحدی گاﺅں پر میزائل سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک ورکرزخمی ہوگیا اور آتشزدگی سے سامان جل گیاجس کی تصدیق سعودی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کردی اور کہاہے کہ سویلین آبادی پر میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ عر ب نیوز کے مطابق سعودی اتحاد کے ترجمان کاکہناتھاکہ حوثی باغی ایسے جارہانہ اقدامات اس لیے اٹھاتے ہیں کیونکہ انہیں ”کچھ علاقائی پارٹیوں کی حمایت حاصل ہے جن کا مقصد شہریوں، خطے اور عالمی سیکیورٹی کو داﺅ پر لگانا ہے“۔دوسری طرف متحدہ عرب امارات کی فوج کاکہناہے کہ جنوبی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے خلاف مہم کے دوران ایک اماراتی فوجی شہید ہوگیااور سعید متار الکابی کا جسد خاکی جمعہ کو وطن پہنچ گیا۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مارچ 2015ءسے اب تک تقریباً100اماراتی شہری شہید ہوچکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

