راجستھان (خصوصی رپورٹ) بھارت کی ریاست راجستھان میں ایک پنڈت کے ہاتھوں مسلمان لوک گلوکار کے قتل کے بعد کشیدگی پھیل گئی ، دو سو سے زائد مسلمان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے گاوں ڈنٹل میں پنڈت رمیش سوتھر نے گلوکار احمد خان کو ستائیس ستمبر کو قتل کر دیا۔ احمد بھجن گا رہا تھا کہ پنڈت نے الزام لگایا کہ وہ غلط گا رہا ہے۔ اس بات پر دونوں میں تلخی ہوئی اور پنڈت رمیش اور اس کے ساتھیوں نے احمد کو مار ڈالا۔ واقعے کے بعد گاوں میں کشیدگی پھیل گئی اور خوفزدہ مسلمان جان بچانے کے لئے گھر بار چھوڑ گئے۔ حالات پر قابو پانے کے لئے حکومت نے پیرا ملٹری فورس کے اہلکار گاوں میں تعینات کر دیئے۔ پولیس کے تفتیشی افسر گوروو یادو کے مطابق پنڈت رمیش کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھی مفرور ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

