کابل (ویب ڈیسک) مختلف ذرائع سے اطلاعات ملی ہیں کہ ملک کے مختلف حصوں میں امریکی ہیلی کاپٹرز سے اسلحہ کی سپلائی جاری ہے ۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے امریکا پر دہشت گردوں کی حمایت کا ایک اور الزام عائد کر دیا ہے۔ سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے امریکی ہیلی کاپٹر افغانستان میں داعش کو مدد فراہم کر رہے ہیں۔ برطانوی براڈ کاسٹر چارلس شوبرج سے انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا ان کے ملک میں داعش کی مدد کر رہا ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ اس بات کے ثبوت ہیں کہ کسی نشانی کے بغیر ہیلی کاپٹر انہیں سپلائز دے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے مجھے شک نہیں یقین ہے ، بہت سے لوگ میرے پاس آئے ہیں اور انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ بغیر کسی نشانی ، بغیر کسی فوجی رنگ کے ہیلی کاپٹر ان لوگوں کو سپلائی دے رہے ہیں ، ایک جگہ پر نہیں، بلکہ افغانستان کے مختلف حصوں میں۔ اور یہ روزانہ کی بات ہے اور یہ خبر روزانہ ہمیں لوگوں سے ، گاو¿ں والوں سے اور ہماری حکومت کے ذرائع سے مل رہی ہیں۔ حامد کرزئی نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکا کی اس سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حکمت عملی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

