Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شاہ سلمان پاکستانیوں پر مہربان ،15لاکھ ویزوں کا اعلان

By adminاکتوبر 7, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
shah salman
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فیصل آباد(ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے عمرہ ویزے کا آغاز کردیا اور سعودی حکومت نے اس سال 15لاکھ سے زائد پاکستانی کے عمرہ زائرین کو عمرہ ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2017ءحج آپریشن کے دوران فیصل آباد سمیت ملک بھر سے ایک لاکھ 80ہزار حجاج اکرام نے حج کی سعادت حاصل کی ہے ، حکومت پاکستان نے آئندہ سال سرکاری سیکم کے تحت مزید حج سستاکرنے کا فیصلہ کرلیا.ترجمان حکومت پاکستان وزرات مذہبی امور کا کہناکہ سعودی عرب میں قیام و طعام اور ٹرانسپورٹیشن کی عالمی معیا ر کی سہولتیں دستیاب ہیں جو ہر ملک کے شہریوں کو ان کے بجٹ کے مطابق ہی دی جاسکتی ہیں اور سعودی عرب میں کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے کی کوتاہی برداشت نہیں کی جا سکتی لہذا سعودی حکومت معاہدوں کے مطابق سروسز دینے کی ذمہ داری کو ہر سال یقینی بناتی ہے،جبکہ پہلا سے حکومت نے حجاج اکرام اور معتمرین کیلئے مزید سہولیات اور حج اخراجات میں 20سے 25فیصد کمی کی ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے عمرہ زائرین پر میڈیکل انشورنس ٹیکس سرکاری ٹرانسپورٹ کے لازمی استعمال اور بائیو میٹرک کی شرائط عائد کی تھی، اس کڑی شرائط کے بعد پاکستان کی نجی کمپنیاں نے عمرہ زائرین سے تقریباً 10 سے 15 ہزار روپے کا مزید مطالبہ کردیا جبکہ پاکستان کی نجی کمپنیاں پہلے ہی عمرہ زائرین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں ، عمرہ زائرین نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،وزارت مذہبی اموروحج اس سے اس سلسلہ میں مطالبہ کیا گیاتھا کہ فوری نوٹس لیا جائے جس پرپاکستان وزارت مذہبی اموروحج نے سعودی وزارت حج وعمرہ کو آگاہ کیا تھا۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.