Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سوشل میڈیا پر شادی،خاتون نے10شوہروں کو کیسے چُونا لگایا،دیکھیئے خبر

By adminستمبر 18, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
marriage
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بنکاک (وےب ڈیسک) محبت اور شادی کے نام پر کئی دل پھینک حضرات اپنی جمع پونجی سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت اور شادی کے جال میں حسینائیں اپنی اداﺅں سے حسن پرست افراد کو پھنسانے لگیں۔ تھائی لینڈ پولیس بھی ایک ایسی خوبصورت لڑکی کو ڈھونڈنے میں سرگرم ہے جس نے اپنی زلفوں کا دس مردوں کو اسیر کر لیا ہے اور ان سے دولت سمیٹ کر رفوچکر ہو چکی ہے۔ ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بتیس سالہ جاریاپورن بویائی کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ فیس بک پر عورتوں میں دلچسپی رکھنے والے حضرات سے دوستی کرتی ہے اور پھر میل ملاقاتوں کے بعد سب کچھ لوٹ کر فرار ہو جاتی ہے۔ مذکورہ عورت سے متاثرہ ایک شخص نے بتایا کہ اس کی ملزمہ سے دوستی فیس بک کے ذریعے ہوئی جس کے بعد ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ متاثرہ شخص نے دعویٰ کیا کہ اس کے ملزمہ کے ساتھ قربت کے تعلقات بھی رہے۔ جس کے باعث کچھ عرصے بعد ملزمہ نے دعویٰ کیا کہ وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے اس لئے اسے اب اس کے ساتھ شادی کرنی پڑے گی جس کے باعث متاثرہ شخص شادی کرنے پر مجبور ہو گیا اور اس دوران ملزمہ نے متاثرہ شخص سے بھاری رقم بھی وصول کی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے اسے جذباتی اور مالی طور پر بہت بڑا دھچکا دیا ہے اور اب اس متاثرہ شخص کا مذکورہ ملزمہ سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہو رہا ہے۔ متاثرہ شخص نے بتایا کہ اس کا ایس ایم ایس پیغام آیا تھا جس میں اس نے کہا کہ وہ اب اس کے بچے کی ماں نہیں رہی ہے اس لئے اسے پریشان نہ کیا جائے۔ متاثرہ شخص نے جب پولیس سے رابطہ کیا اور پولیس نے تحقیق کی تو پتہ چلا اس کے علاوہ بھی کئی افراد کے ساتھ یہ فراڈ ہو چکا ہے۔ اب تک کی تفتیش میں دس ایسے متاثرہ افراد کی نشاندہی ہوئی ہے جو ملزمہ کے چکر میں بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پولیس ملزمہ کی تلاش میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے مگر ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ملی۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.