اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی طرح اب سندھ سے بھی بدمعاشوں کا صفایا ہونے جا رہا ہے۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد اب پی پی پی کے رہنماﺅں کی بھی باری آنے والی ہے۔ تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کرپشن پر نااہل ہوئے ہیں جبکہ بانی ایم کیو ایم کو کرائم پر نکالا گیا ہے۔ آصف زرداری کرپشن اور کرائم دونوں کا مجموعہ ہیں۔ فریال تالپور پر دونوں قسم کے کیسز ہی کرپشن بھی اور کرائم بھی۔ پی پی پی کے لیڈروں کو ڈر ہے کہ نواز شریف کے بعد بینظیر کیس نہ کھل جائے اور یہ انکی پکڑ نہ آ جائے کیس اب کھلنے جا رہے ہیں انکی باری آ چکی ہے۔ پنجاب کی طرح اب سندھ میں بدمعاشیاں صاف ہونے جا رہی ہیں۔ عوام کا اصل اعتماد اب عدالتوں پر ہے۔ عدالت نے چیئرمین نیب کے ساتھ شیروں والا حال کر دیا۔ اب معاشی دہشت گردی ختم ہو رہی ہے ملک آگے جا رہا ہے۔ نجم سیٹھی بدل گئے ہیں نہ نواز شریف ”تھینک یو“ نہ وزیر اعلیٰ ”تھینک یو“ قذافی سٹیڈیم ہی اصل میں فوج نے میچ کروایا ہے۔ شکریہ کی حقدار فوج ہے لیکن وہ حکومت کو کریڈٹ دے رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

