لاہور (وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنا قائد حزب اختلاف لانے کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کیا گیا ہے ۔اس وقت ایوان میں پاکستان تحریک انصاف کے 32، متحدہ قومی موومنٹ کے24، جماعت اسلامی کے4 اور پاکستان مسلم لیگ کے دو ارکان موجود ہیں یوں مجموعی تعداد 62 بنتی ہے جن کی حمایت پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار شاہ محمود قریشی کو حاصل ہوسکتی ہے ۔اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کے47 ارکان ہیں جبکہ انہیں عوی نیشنل پارٹی کے2، قومی وطن پارٹی(شیرپاﺅ)کے ایک رکن کی حمایت حاصل ہے ۔اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے وقت سید خورشید شاہ کو کل58 ووٹ دستیاب تھے ۔اصل اہمیت آزاد ارکان کی ہوگی جن کی کل تعداد 10ہے اور دونوںاپوزیشن جماعتیں ان کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

