Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

برمی مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والی فو ج اور بدھ غنڈوں پر عذاب الٰہی نازل ہو گیا، خو ف و ہراس سے ہتھیار چھوڑکر بھاگنے لگے

By adminستمبر 15, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ویب ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمار کی فوج اور بدھ غنڈوﺅں پر عذاب الٰہی نازل۔ تفصیلات کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹنے اور ان کی املاک جلانے والے فوجیوں اور بدھ غنڈوﺅں پر عذاب الٰہی مسلط ہو گیا ہے اور دیوہیکل چمگادڑوں نے میانمار کی فضاﺅں کو ڈھک لیا ہے جبکہ برمی فوج اوربدھ غنڈوﺅںپر بھی ان دیو ہیکل چمگادڑوں کے غولوں کے حملے شروع ہو چکے ہیں۔ نہتے ، بیگناہ ، غریب الوطن روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے والی میانمار کی فوج اور بدھ غنڈے ان دیوہیکل چمگادڑوں سے ڈر کر بھاگتے نظر ا?رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے دیوہیکل چمگادڑوں کے غول کے غول میانمار کی فضاﺅں پر مسلط ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل میانمار میں ایک ایسا بدھ رہنما جلدی مرض میں مبتلا ہو گیا ہے جس نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا نہ صرف حکم دیا بلکہ خود بھی درجنوں مسلمانوں کے قتل میں ملوث رہا ہے۔ اس کے جسم میں انگلی نما گلٹیاں ظاہر ہونا شروع ہوئیں اور پھر کچھ ہی دنوں میں اس کا سارا جسم ان گلٹیوں سے بھر گیا تھا۔ خیال رہے کہ میانمار کی ریاست رخائن جہاں کی اکثریتی ا?بادی مسلمان ہے اس وقت بدھ غنڈوﺅں اور برمی فوج کی جانب سے مظالم کا شکار اور نقل مکانی پر مجبور کر دی گئی ہے۔ ہزاروں کے قریب مسلمان نوجوانوں کو قتل کر کے ان کے اعضا جسم سے جدا کئے جا چکے ہیں جبکہ بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو بھی نہیں بخشا جا رہا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر عالم اسلام کی جانب سے بھی کوئی عملی اقدام دیکھنے کو نہیں ا?رہا جبکہ ریاست رخائن میں موجود مسلمانوں کی املاک جلائی جا رہی ہیں اور برمی فوج کی زیر نگرانی اور سرپرستی بدھ غنڈے مسلسل مسلمانوں کے گاﺅں نذر ا?تش اور قتل عام میں مصروف ہیں۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.