Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بچوں کی قاتل گیم بارے والدین میں تشویش، خبریں آفس میں فون کالز کا تانتا بندھا رہا

By adminستمبر 1, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(نادر چوہدری سے )نوجوان نسل کو موت کے منہ میں دھکیلنے والی گیم کی خبر کے بعد والدین میں تشویش کی لہر ، دن بھر "روز نامہ خبریں”کے دفتر شہریوں کی فون کالز کا تانتا بندھا رہا، گیم کے متعلق تفصیلات اور حفاظتی تدابیر دریافت کر تے رہے ، ایف آئی اے سمیت حکومت یا کسی بھی ذمہ دار ادارے کی جانب سے اس حوالے سے کوئی آگاہی نہیں دی گئی ، شہریوں کا اعتراض۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز "روز نامہ خبریں”میں بلو وہیل سو سائٹ گیم کے متعلق شائع ہونے والی خبر کے بعد والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور دن بھر شہری "رو ز نامہ خبریں” کے دفتر فون کر کر کے گیم کے متعلق دریافت کرتے رہے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ جو کام ایف آئی اے حکومت یا متعلقہ اداروں کی جانب سے کیا جانا چاہیئے تھا وہ خبریں نے کرکے ہمارے بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرے بارے آگاہ کیا ہے ۔شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیئے تھا کہ وہ اس خطرناک گیم کے متعلق کوئی حفاظتی اقدامات کرنے کے ساتھ ساتھ ہم والدین کو بھی اس گیم کے خطرناک نتائج بارے آگاہی دیتے تاکہ ہم اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھتے ہوئے ان کی زندگیوں کی بھرپور حفاظت کر سکتے لیکن حکومتی سطح پر ہمیں اس قسم کی کسی بھی خطرناک گیم اور اس سے ہونے والے ابتک کے جانی نقصانات بارے کچھ علم نہیں تھا تاہم "روز نامہ خبریں” میں اس گیم کے متعلق پڑھ کر گیم کے متعلق علم ہوا ۔ شہری خبریں آفس میں فون کر کے گیم میں مبتلاءبچوں کی حرکات بارے اور گیم میں مبتلاءہونے والے بچوں کی سٹیجز مکمل نہ ہونے پر درمیان میں ہی گیم ختم کروادینے پر گیم کے ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے اہل خانہ سمیت گیم کے پلیئر کو بھی جانی نقصان پہنچانے کے حوالے سے ہیکرز کی پاکستان میں دسترس اور گیم میں مبتلاءبچوں کو چھڑوانے کی صورت میں نقصانات کے حقائق بارے دریافت کرتے رہے ۔ یادرہے کہ بلو وہیل سو سائٹ گیم ایک جان لیوا گیم ہے جو دماغی طور پر کمزور اور بہت جلد کسی بھی چیلنج کو اپنے دماغ پر سوار کرلینے اور دھمکی آمیز پیغام کی صورت میں انتہائی پریشانی میں مبتلاءہونے اور انتہائی ڈر محسوس کرنے والے کم عمر کے بچوں کو موت میں دھکیلنے کیلئے بنائی گئی ہے جس کو کھیلنے والے 150کم عمر لڑکے اور لڑکیاں لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.