تازہ تر ین

برطانوی ملکہ اپنا تخت و تاج کس کے حوالے کرینگی ،بڑی خبر آگئی

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع سے شائع خبر میں بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گی۔ ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جب کہ تاج شہزادہ چارلس کے سرپرسجے گا۔واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ 1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv