لاہور (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے علاقے گام پر میزائل داغنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔شمالی کورین فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فوری طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملکی سربراہ کم جانگ ان کی جانب سے ہدایات ملنے کے بعد امریکی علاقے گام کو نشانہ بنانے کے منصوبے پر عملدرآمد کردیا جائے گا۔فوجی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا کی جانب سے کسی بھی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا تو اس کا مو¿ثر انداز میں جواب دیا جائے گا۔خیال رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے امریکا کو جوہری میزائل کا نشانہ بنائے جانے سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ شمالی کوریا کو ایسے غضب کا نشانہ بنائیں گے کہ دنیا نے ایسا کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

