دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فریال خان سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور اس خبر کو ابھی دو ہی دن گزرے تھے کہ عامر خان نے زندگی کو انتہائی تیز رفتاری سے آگے بڑھاتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک اور نوجوان اور خوبرو لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں منارہے ہیں تفصیلات کے مطابق عامر خان کی جانب سے جیسے ہی ویڈیو شیئر کی گئی تو ٹویٹر پر طوفان آگیا۔ ویڈیو میں عامر خان نوجوان لڑکی گلہار بیکنزر کے ساتھ موجود ہیں جو کہ بیوٹی ایڈوائزر اور انسٹاگرام سٹار ہیں۔ گلہار بیکنزر ابواظہبی میں رہتی ہیں عامر خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں وہ نوجوان لڑکی کے ساتھ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے دکھائی دیتے ہیں تو وہ کبھی نائٹ کلب میں رقص کرتے نظر آتے ہیں گاڑی میں ویڈیو بناتے ہوئے عامر خان کیمرے کی طرف دیکھ کر کہتے ہیں کیا ہورہا ہے یہاں میں اپنی لڑکی کے ساتھ موجود ہوں اور مزے کررہا ہوں جس پر گلہار مسکراتے ہوئے کہتی ہیں ہم دبئی میں مزے کررہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

