اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ اوورسیز پاکستانی فاﺅنڈیشن کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کیلئے ایمنسٹی سکیم شروع کی ہے جس کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 6ہزار 905پاکستانی جو غیرقانونی طور پر سعودی عرب میں مقیم تھے اگلے 2ماہ کے اندر واپس پاکستان بھجوائے جائیں گے۔ قدستاویزات کے مطابق اس سلسلے میں ریاض اور جدہ میں پاکستانی مشنز میں اطلاعات کاﺅنٹر قائم کر دیئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان کے سفارتخانوں اور مشنز میں مزید سٹاف بھرتی کیا گیا ہے جو غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کیلئے ایمرجنسی سفری دستاویزات کی تیاری میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے مجموعی طور پر ایک لاکھ12 ہزار251 پاکستانیوں کو ایمرجنسی سفری دستاویزات اور پاسپورٹ میں تجدید کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
ملک بدری شروع
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

