نیویارک(ویب ڈیسک)قرب قیامت کی اس سے بڑی اور کیا نشانی ہوسکتی ہے کہ مردوں نے بھی عورتوں کی طرح بچے پیدا کرنے شروع کردئےے ہیں ۔گزشتہ ماہ برطانیہ میں ایک مرد نے بچہ جنم دے کر دنیا کے پہلے ایسے انسان ہونے کااعزاز حاصل کیا تھا تو گزشتہ روزامریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ کا ٹریسٹن ریز بھی اس قبیلہ میں شامل ہوگیا ہے ۔اس نے اپنے دیرینہ ہم جنس پرست شوہرچیپلو کا بیٹا پیدا کیا ہے۔جس کا نام لیو رکھا گیا ہے۔داڑھی مونچھ والا دراز قامت ٹریسٹن ریز دراصل پیدائشی طور پر لڑکی تھا لیکن اس نے جنس کی تبدیلی کے بعد خود کو مرد بنا لیا تھا اور اسے قانونی تحفظ حاصل تھا ۔وہ دس سال سے بطور مرد زندگی گزار رہا تھا ۔اپنے حقیقی بیٹے لیوکی پیدائش سے قبل جوڑے نے دو بچوں کو گود لیا ہوا تھا ۔ٹریسٹن کا کہنا ہے دنیا اس بات کو قبول نہیں کرتی کہ کوئی مرد اپنے پیٹ میں بچہ پال کر جنم دے لیکن اس منفرد کام نے مجھے بہت زیادہ خوشی دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

